
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: مال مرد و عورت دونوں کے لئے ہیں ،لہذا عورت بھی اپنے گھر کے اندر رہ کران اعمال میں مشغول رہے۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی الحنفی علیہ الرحمۃفرماتے...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: مالک ہے۔ (مناسک،ص412،مطبوعہ کراچی) نہایہ میں بھی تفصیلی قول کو صحیح قرار دیا ۔ بحر میں فرمایا کہ نہایہ کی تصحیح اس طرف اشارہ ہے کہ تفصیلی...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: مالیہ میں ایک مقدار مال کا بغیر بدل و عوض کے لینا ہے یہ صریح ناانصافی ہے۔ “(تفسیرِ خزائن العرفان، ص96، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مذکورہ بالا آیتِ مبار...
سخت مجبوری میں اپنے اعضاء مثلا گردے وغیرہ بیچنا کیسا ؟
جواب: مالک ہو اور وہ شے قابل تملیک بھی ہو یعنی کسی اور کو اس کامالک بنایا جاسکتا ہو۔ انسانی اعضاء نہ تو مال ہیں اور نہ ہی ملکیت کا محل ہیں،بلکہ یہ تمام اعضا...
پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: زکاۃ نہیں دے سکتا۔(بہار شریعت، ج 1، حصہ 5، ص 927، مکتبۃ المدینہ) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: مال میں لاتے ہیں، تو کپڑا اتار کر تہہ کر دیا کرو کہ اس کا دم راست ہو جائے کہ شیطان تہہ کیے کپڑے کو نہیں پہنتا ‘‘۔معجم اوسط طبرانی کے لفظ یہ ہیں :’’...
شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟
جواب: مال برابرنہیں ہے بلکہ کم وبیش ہے تواس میں نفع کی تقسیم کاری کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ: یاتوبرابربرابررکھاجائے یامال کے حساب سے اوراگرباہمی رضامندی سے ...
مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟
جواب: زکاۃ واجب ہوگی۔...
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: مالکی علیہ الرحمۃ کے حوالے سےاسے مکروہِ تحریمی قرار دیا ہےاورقضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت توصریح احادیث اور تصریحاتِ فقہائے احناف ...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟