کیا بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا احتیاطی طور پر بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟
اگر نابالغ بچہ کفر بک دے تو وہ کافر ہو جائیگا؟
جواب: پر بھی توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ چنانچہ امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی لکھتے ہیں: ”نابالغ سمجھدار کا کفر و اسل...