
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: دوران پیپ کے بہنے سے وضو ٹوٹ جائے گا،جس كی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی ،لہذااس کوصاف کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت...
قرآن پاک میں ”قف“ کی علامت کس لئے ہوتی ہے؟
سوال: دوران قراءت کسی جگہ پر لفظ ”قف “ لکھاہوتاہے کیااس جگہ ٹھہر سکتے ہیں؟
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟
دورانِ نماز تلاوت کرتے ہوئے کوئی آیت یا کوئی لفظ بھول گئے ،تو یاد آنے پر دوبارہ پڑھنا کیسا
سوال: اگر نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے کسی سورت کی کوئی آیت بھول گئے یا کسی آیت کا کوئی لفظ بھول گئے، تو یاد آنے پر اس آیت یا لفظ کودرست کر کےدوبارہ پڑھنے سے سجدہ سہو کرنا لازم ہو گا یا نہیں؟
دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم
سوال: نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
سوال: غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
سوال: اگر حاملہ عورت ڈاکٹر کے کہنے پر الٹرا ساؤنڈ کروائے تو کیا وہ اس دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرسکتی ہے؟
مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا
جواب: دوران اعتکاف مسجدِ بیت سے باہر بلا ضرورت شرعیہ نہیں نکل سکتی ، صورتِ مسئولہ میں عورت اگرکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کیلئے نکلے گی ، تو اس کا اعتکاف ...