
چار زانو سونے سے وضو ٹوٹنے کامسئلہ
سوال: اگر کوئی باوضوشخص چار زانو بیٹھا بیٹھا گہری نیند میں سو گیا تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟
شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم
سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر ایک رسم کی جاتی ہے ، جس میں بے پردگی و بے حیائی واضح طور پر ہورہی ہوتی ہے ، اس رسم کے مطابق دولہا والے دلہن کے گھر آتے ہیں اور دولہا اپنی ہونے والی دلہن کی بہن کے گلے میں ہار ڈالتا ہے اور اسے پرفیوم لگاتا ہے ، پھر دلہن والے دولہا کے گھر جاتے ہیں ، وہاں دلہن کی بہن دولہا کو ہار پہناتی ہے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پان کھلاتی ہے ، اسے لکڑی سے مارتی ہے اور لکڑی سے کبھی تیز چوٹ لگ جاتی ہے حتی کے خون بھی نکل آتا ہے ، ایسی بے ہودہ قسم کی رسموں کو کرنے سے منع کیا جائے پھر بھی فیملی والے نہیں مانتے اور کہتے ہیں کہ خوشی کے موقع پر پرابلم نہ بناؤ ، اگر کوئی دولہا یہ رسم نہ کرنا چاہے ،تو اس کے ساتھ زبردستی کرتے ہیں اور مجبور کردیتے ہیں ،ایسی صورت حال میں جس کو یہ رسم کرنی پڑے ، تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: بے پرواہ سمجھ بیٹھا ہے ۔ “ حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” اچھے اَعمال کے بغیر جنت کی طلب گناہ سے کم نہیں ۔ “ اور آپ رحمۃ ا...
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
سوال: اگر کھانسی کی وجہ سے قے والی کیفیت بنی اور بہت زیادہ بلغم باہر آئے، تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
بلغم کی قے (Vomit)سےوضو کیوں نہیں ٹوٹتا
سوال: بلغم کی قے (Vomit)سے وضو کیوں نہیں ٹوٹتا ؟
عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جائے تو وضو کا حکم
سوال: کیا عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جانےسے ان کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بے محنت مال کا حاصل ہونا تجارت کی مشقتوں اور خطروں سے کہیں زیادہ آسان معلوم ہوتا ہے اور تجارتوں کی کمی انسانی معاشرت کو ضرر پہنچاتی ہے۔ سوم سود کے رو...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: بے زبان چوپائیوں ) کا انتخاب کیا گیا: اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّ...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: قصداً خراب کیا یا اُس کے بے احتیاطی سے ضائع ہُوا یا عرف و عادت سے زیادہ استعمال کرتے میں ہلاک ہوگیا، اُس کا تاوان حسام الدین سے لے سکتی ہے،لحصول التع...