
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: در مختار ، فتاویٰ عالمگیری اور بحر الرائق میں ہے: واللفظ للدر المختار:”التراویح سنۃ مؤکدۃ لمواظبۃ الخلفاء الراشدین للرجال و النساء اجماعاً ‘‘ ترجمہ:تر...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: درج ذیل ہے : مساجد کے مصارف کے لیے جمع ہونے والی رقم عموماًدو طرح کی ہو تی ہے:(1)وقف کی آمدنی (2) لوگوں کے عطیات ۔ مسجد کے مصارف اگروقف کی ا...
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: در مختار مع رد المحتار،ج1،ص536،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے :” قولہ (لا باس ) يشير إلى أن وضوء الجنب لهذه الأشياء مستحب كوضوء المحدث وقد تقدم ح أ...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: درز، لاھور) جتنی فصل حاصل ہوئی اس تمام پر عشر یا نصف عشر لازم ہوگا، فصل پر ہونے والے اخراجات مائنس نہیں کئے جائیں گے اگرچہ فصل کی قیمت سے زائد ہوں...
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: درست ہے، کیونکہ اب یہ برتن سے لی جانے والی تَری کی منزلت میں ہے اور اگر ہاتھ میں ایسی تری موجود ہو، جو کسی مسح کیے جانے والے حصے پر مسح کرنے کے بعد ب...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: درمختار میں ہے” (لا) يجب (غسل ما فيه حرج كعين) وإن اكتحل بكحل نجس (وثقب انضم و) لا (داخل قلفة)“ ترجمہ:اسے دھونا واجب نہیں جس کے دھونے میں حرج ہے جیسے ...
افراہیم نام کا مطلب اور افراہیم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: در المختار، جلد 6،صفحہ 417، مطبوعہ دار الفکر،بیروت) نوٹ:ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات اور بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکت...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: درست ہوجاتی ہے۔اگر کوئی شخص اپنے گمان میں کسی نماز کا وقت باقی ہونے کی بنا پر اُس نماز کو ادا کرے، جبکہ درحقیقت اس نماز کا وقت ختم ہوچکا ہو، تو ایسی ...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔