
کسی آدمی کو "اللہ کی گائے" کہنے کا حکم
جواب: جواب کتاب میں اسی طرح کے سوال کے جواب میں ہے " اس کے کوئی کفریہ معنیٰ نہیں، لیکن اِس طرح کے جُملوں سے بسا اوقات دل آزاری ہوتی ہے۔ دل آزاری ہونے کی صور...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: سلام سے بکثرت روزے رکھنا منقول ہے۔ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ’’ لم يكن النبي صلى اللہ عليه وسلم يصوم شهرا اكثر من شعبا...
جواب: سلام في التجارة فلما كان يوم الفتح قال : مرحبا بأخي و شريكي“ یعنی ابتدائے اسلام میں حضرت سائب بن ابو سائب مخزومی تجارت میں نبی اکرم صلی اللہ تعا...
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سلام ‘‘ترجمہ: اسلام میں نہ اپنے آپ کو ضررمیں ڈالناہے، نہ دوسرے کو ضرر دینا۔(المعجم الاوسط ، ج5، ص283، دار الحرمین، قاھرہ) (3)غرر(دھوکا): (ال...
جواب: جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے غیر مدخولہ عورت کو تعلیق کے الفاظ کے ساتھ طلاق واقع ہونے کی مختلف صورتوں کا ذکر فرمایا، اس میں ایک صورت یہ ہے کہ جب شرط مقد...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: سلام من غير إنكاره‘‘ ترجمہ:بیٹیوں کے کا ن چھدوانے میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ لوگ زمانہ جاہلیت میں یہ عمل کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسل...
اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا
سوال: چھوٹے یا پرانے کپڑے کسی کو دینا کیسا ہے؟
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جواب یہ ہے کہ آفاقی پر میقات سے باہر جانے سے پہلے طوافِ وداع کرنا واجب ہے ، اگر کوئی شخص طوافِ وداع کرنےسے پہلے طائف وغیرہ زیارات کے لیے یا وطن واپسی ...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: جواب ان المشتراۃ للاضحیۃ متعینۃ للقربۃ الیٰ ان یقام غیرھا مقامھا فلا یحل لہ الانتفاع بھا مادامت متعینۃ، ولھذا لا یحل لہ لحمھا اذا ذبحھا قبل وقتھا۔“ترج...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔