
ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی
جواب: اگر پڑھ رہا تھا تو فوراً خاموش ہوجائے کیونکہ توجہ سے قراءت سننا اور خاموش رہنا فرض ہے جبکہ ثنا پڑھنا سنت ہے،اور دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے۔ امام...
لوگوں کے سامنے قضا نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: اگر مسجد میں بھی پڑھیں تو اس ترکیب سے پڑھیں کہ لوگوں پر یہ معاملہ ظاہر نہ ہو، مثلاً ایسے اوقات میں پڑھیں جن میں نوافل پڑھنے کی اجازت ہوتی ہے، اور وتر...
زمین ساٹھ لاکھ کی خرید کر ستر لاکھ میں بیچی، تو زکوۃ ستر لاکھ پر ہوگی یا دس لاکھ پر؟
جواب: اگر یہ ستر لاکھ روپے آپ کی ملکیت میں نصاب پر سال مکمل ہونے والے دن موجود ہوں تو سب مجموعے پر زکوۃ ہوگی اوراگرسال پوراہونے سے پہلے کچھ رقم خرچ کردی تو...
نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا
سوال: اگر نابالغ بچہ اپنی بڑی بہن کو (جو کہ بالغ ہو) عیدی دے تو کیا وہ لے سکتی ہے؟
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
سوال: اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کارخیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطورِ زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
تراویح سے پہلے بھول کر وتر کی نیت کر لی، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر عشاء کی نماز میں دوسنتیں پڑھنے کے بعد بھولے سےتین رکعات وتر کی نیت کرلی، تو کیا کرنا چاہیے، نیت توڑکر پہلے تراویح پڑھے یا وتر جاری رکھے اور بعد میں تراویح پڑھے؟
آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟
سوال: قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے؟
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
سوال: حائضہ عورت اگر جنبی ہوجائے، تو حیض ختم ہونے پر پاکی حاصل کرنے کے لیے وہ عورت کتنے غسل کرے گی ؟
جواب: اگر بلاوجہ شرعی کہا، سخت گنہ گار ہوا، قال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم :من اٰذی مسلما فقد اٰذانی ومن اٰذانی فقد اذی ﷲ (رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ن...
صرف دخول سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا انزال ضروری ہے ؟
جواب: اگرچہ انزال نہ بھی ہو،جبکہ روزے دار ہونا یاد ہو۔ اس صورت میں روزے کی قضا کے ساتھ توبہ بھی لازم ہوگی۔ نیز اگر یہ رمضان کا ادا روزہ ہے تو شرائط پائے جا...