سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 1417 results

741

نام بھاری سمجھ کر بدلنا کیسا ہے؟

سوال: میرے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ہم نے اس کا نام محمد حمزہ رکھا ہے لیکن وہ بہت زیادہ روتا ہے گھر والے کہتے ہیں کہ اس کا نام بدل دو،ایسا کرنا کیساہے؟

741
742

کیا حیدر نام رکھنا درست ہے اور اسکا کیا معنی ہے ؟

سوال: بچہ پیدا ہوا ہے،کیا اس کا نام حیدر رکھ سکتے ہیں؟

742
743

ثنایا نام کا مطلب اور ثنایا نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچی کا نام ثنایا رکھنا کیسا، اور اس کا کیا مطلب ہے؟

743
744

تھامی نام کا مطلب اور تھامی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: ”تِھَامِی“ نام رکھنا کیسا ؟کیا یہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ہے؟

744
745

صفورا نام کا مطلب اور صفورا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بیٹیوں میں سے وہ ہیں جن سے حضرت موسی علیہ السلام نے نکاح فرمایا۔ (تاج العروس،جلد12،صفحہ337،دار الھدایہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَع...

745
746

داؤد، بنیامین اور معاذ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا بچوں کے یہ نام رکھے جاسکتے ہیں: محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ۔

746
747

ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا کسی بچی کانام ”ام ہانی “رکھنا درست ہے ؟جبکہ ام ہانی کنیت ہے ،نام نہیں ہے۔

747
748

غزالی نام کا مطلب اور غزالی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے کا نام غزالی رکھ سکتے ہیں امام غزالی کی نسبت سے اور اس کا معنی کیا ہے؟

748
749

ثقلین نام کا مطلب اور ثقلین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکے کا نام ثقلین رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟

749
750

محمد عبداللہ عاصم نام رکھنے کا حکم

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد اللہ عاصم رکھنا چاہ رہا ہوں،کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

750