
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کو کمپنی کی طرف سے جی پی فنڈ کی مد میں رقم ملی ہے ، جو اُس کی تنخواہ سے ہی کاٹی گئی تھی اور وہ حج کے اخراجات کے برابر ہے ، تو کیا اس شخص پر حج فرض ہوگا ؟ اصل رقم حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے اور سود والی رقم کے ساتھ مل کر حج کے اخراجات کے برابر ہو ، تو کیا حکم ہے ؟ نیز اگر سود والی رقم کے ساتھ حج کر لیا ، تو فرض ادا ہوگیا یا دوبارہ کرنا پڑے گا ؟ سائل:خرم عطاری (ٹیکسلا ، راولپنڈی )
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر باوضو خاتون سَر سے دوپٹّا اتار لے تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ سائل:سلیمان ریاض، گجرات پاکستان
کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟
بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: وضو کرنے کی وجہ سے مرگی کا مسئلہ ہوتا ہو، تو اس کے متبادل ذرائع موجود ہیں، انہیں اپنا لیا جائے مثلاً پانی گرم کر کےوضو کر لیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے، ت...
کیاوضو کرنے کے بعد نیل پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو کرنے کے بعد نیل پالش لگائی تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
وضو سے پہلے واش روم جاکر استنجا کرنے کا حکم ؟
سوال: وضو کرنے سے پہلے اگر واش روم جاکر استنجا نہ کریں ، تو کیا وضو ہوجائے گا؟
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: غسلے شخص کا جس طرح بلا حائل قرآن پاک کو چھونا، جائز نہیں، اسی طرح کسی ایسی چیز کے ذریعے چھونا بھی ناجائز وحرام ہے جو اس کے اپنے تابع ہو یا قرآن کے...
سوال: بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟
دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
سوال: دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟