سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 2334 results

741

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

جواب: بیان کے لیے ہی بولا جاتا ہے،لہٰذااسے مجرد(صرف)لقب ماننا اور نسب کے لیے استعمال ہونے کا انکار کرنابھی درست نہیں۔ ہندوستان(پاک و ہند)میں لفظِ سیدتعظیم ...

741
742

حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح

سوال: علمائے کرام ایک حدیث بیان کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے خد اکو دیکھا ۔اس حدیث کا مطلب بیان فرمادیں ۔

742
743

شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: بیان کیا:صحابہ کرام علیہم الرضوان(طلاق دینے میں)اس کومستحب جانتے تھے کہ بیوی کوایک ہی طلاق دی جائے ، پھرچھوڑدیاجائے یہاں تک کہ عدت گزرجائے۔ (کتاب الا...

743
744

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

جواب: بیان کردہ معلومات سے یہ بات واضح ہے کہ سی جی ایم سینسر نہ تو کوئی دوا ہے اور نہ اسے جسم پر لگانا علاج ہے، بلکہ اس کامقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ مرض کی کیف...

744
745

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟

745
746

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: بیان کرتے ہوئے بہار شریعت میں ہے: ”اگرتجارت کا جانورچرائی پر ہے، تو یہ بھی سائمہ نہیں، بلکہ اس کی زکوٰۃ قیمت لگا کر ا دا کی جائے گی۔“(بھار شریعت، جلد1...

746
747

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: بیان کردہ طریقہ (جس میں ایک شخص جانور دے گا اور دوسرا ان کو پالے گا اور بقر عید پہ ان کو فروخت کرکے حاصل ہونے والا منافع آپس میں برابر، برابر تقسیم...

747
748

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

748
749

کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟

جواب: بیان کرتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شوال کے مہینے میں نکاح کیااور زفاف بھی شوال کے مہینے میں فرمایا، تو رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم...

749
750

زمین ٹھیکے پر دینے کا حکم

جواب: بیان کردیا جائے کہ اُس میں کیا چیز بوئی جائے گی یا کاشتکارسے یہ کہہ دے کہ جو تو چاہے بولیا کر۔ اس طرح ٹھیکے پر زمین لینے کا جواز احادیث مبارکہ سے...

750