
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بصراحت شہرِ مکہ میں ایک رمضان اور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں ...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا
جواب: نکاح کر لیا، تو بقیہ شرائط مکمل ہونے کی صورت میں نکاح ہو جائے گا۔ نیز یہ بھی خیال رہے کہ ایک سے زیادہ بیویاں ہوں، تو شوہر پر فرض ہے کہ وہ ان کے در...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: حکمِ شرعی یہ ہے کہ ایسے ناسمجھ بچے جن سے نجاست کا غالب گمان ہو، اُنہیں مسجد میں لانا مکروہِ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے اور ایسے ناسمجھ بچے جن سے ...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟
سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟
جواب: نکاح پرکوئی اثرنہیں پڑے گااورنہ اسے گناہ ہوگا۔بہار شریعت میں ہے "عورت کو یہ مکروہ ہے کہ شوہر کو نام لے کر پکارے۔ (درمختار) بعض جاہلوں میں یہ مشہور ہے ...
اللہ تعالی کے لیے پچھتانے کالفظ استعمال کرنا
جواب: نکاح ٹوٹ گیا ، اس پر لازم ہے کہ تجدید ایمان کرے اوربیوی کورکھناچاہے تو تجدید نکاح بھی کرے۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،کتاب میں ہے”فلاں کی...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: حکمی او را نہ از لادینی است نے فروغش از خطِ لاطینی است قوتِ افرنگ از علم و فن است از ہمیں آتش چراغش روشن است حکمت از قطع و بریدِ جامہ نیست مانعِ ...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟