
عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہر دو رکعتیں جداگانہ شمار کی جاتی ہیں۔ اگر تیسری کے لئے کھڑا ہوگیا تو پھر چار رکعتیں پوری کرلے۔ وَاللہُ اَعْلَم...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: ادائیگی کے بعد اضافی اشیا مہیا کرنا شوہر پرلازم نہیں ۔ جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے: ”لا يجب عليه ان يطعمها ما ياكله ولا يطعمها ما كانت تاكل في بيت اه...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ادائیگی) سے نہیں نکلے گا اور اگر اس نے مہینے کے بیچ میں کسی ایک دن بھی روزہ چھوڑ دیا ، تو اس پر دوبارہ شروع سے روزے رکھنا لازم ہو گا ، کیونکہ لگاتار ک...
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
جواب: نفلی عبادت ذمہ پر لازم نہیں ہوجاتی، نہ ہی اس کی قضا یا اس کے عوض مالی کفارہ دینا ضروری ہوتا ہے۔ آپ اس رقم سے اپنا قرضہ اتار سکتے ہیں شرعاً اس میں...
سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟
چارنوافل میں قراءت کی ترتیب رکھنے کے حوالے سے تفصیل
سوال: نفل نمازکےشفع اول میں جوسورتیں پڑھیں شفع ثانی میں ان سے پہلےوالی سورتیں پڑھ سکتے ہیں؟جیسے پہلی میں اگرسورۂ فلق اور دوسری میں سورۂ ناس پڑھی تو کیا تیسری میں سورۂ لھب اور چوتھی میں سورۂ اخلاص پڑھ سکتے ہیں؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: نفلی حج یا عمرہ کیلئے جانا چا رہے ہوں تو وہ بچے کو اپنے ساتھ سفر پر تولے جائیں ،لیکن مسجدین کریمین میں اُسے ہرگز نہ لائیں، بلکہ یہ طریقہ اختیار کر...
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: ادائیگی لازم ہے اور اگر تنگدستی کی وجہ سے فدیہ کی ادائیگی پر قادر نہ ہو ،تو اللہ تعالی کی بارگاہ میں استغفار کرتا رہے اور اس سے معافی طلب کرتا رہے۔ ...
ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم
جواب: نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی مکروہ ہے ،لہذا ضحوہ کبریٰ کے مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ ہے ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی ال...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟