
حیض کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے کا حکم
سوال: اسلامی بہن حیض کی حالت میں دلائل الخیرات شریف پڑھ سکتی ہے؟
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ سات، آٹھ ماہ کے بچے کاانتقال ہو جائے، تو کیا عورت اُسے غسل دے سکتی ہے؟
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: جازت کے بغیر کسی دوسرے شخص کا تکبیرِ اقامت کہنا ، مکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے ، جبکہ اس سے مؤذن کو ناگوار گزرتا ہو ، لیکن اگر کوئی دوسرا شخص مؤذن کی...
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
جواب: جائے اس پر عدت میں سوگ منانا ضروری ہوتا ہے۔اورسوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت عدت میں زینت کو ترک کرے اور نئے کپڑے پہننا بھی زینت میں داخل ہے،لہذاجب تک عد...
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: جاتا ہے مثلاًجب وہ نمازیں فوت ہوئی اس وقت قیام پر قدرت تھی، اب نہیں،تووہ نمازیں بیٹھ کر ادا کی جا سکتی ہیں کہ اللہ تبارک وتعالی کسی جان پر اسکی طاقت...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کر سکتے ہیں؟ جیسا کہ” بہجۃ الاسرار “میں غوث اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے حوالے سے منقول ہے کہ آپ سے فرشتے نے کلام کیا۔ کیا اِس کلام کو وَحی کہا جائے گا؟
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
جواب: جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حَرَج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حَرَج نہیں۔“( بہار شریع...
کیاعورت اسکرٹ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: جائز نہیں اور نہ ہی اسکرٹ پہن کرنماز ہو سکتی ہے اس لئے کہ نماز میں سترِعورت فرض ہے اور بازو پنڈلیاں عورت کے ستر میں داخل ہیں۔ جب ستر میں شامل کسی بھی ...