سرچ کریں

Displaying 7521 to 7530 out of 7788 results

7521

قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا

جواب: پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا اس کو ختم کرنے میں میت کے حق کو ضائع کرنا ہے۔ البتہ! اگر خشک گھاس ہوتو اسے ختم کرنےکے لیے دوائی...

7521
7522

کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی

جواب: پہنچ جائیں۔ (فتاوی ھندیۃ،کتاب الرضاع،ج 1،ص 344،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے:عورت کا دودھ اگر حقنہ سے(پیچھے کے مقام سے بطور علاج) اندر پہنچای...

7522
7523

شوہر کو سجدہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟

7523
7524

کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت

سوال: ایک آدمی کسی فیکٹری میں مال یعنی کٹ پیس تیار کر کے دیتا ہے ، وہاں کا مینجراس کمپنی میں ملازمت پر ہے،مینجراس شخص کو آرڈر لےکر دیتا ہے،اور اسنے مال دینے والے شخص سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ جب بھی تمہیں اس فیکٹری سے آرڈر ملے گا،تو جتنا آرڈرہو گا، اس میں ایک پیس کے پیسے اس کو دینے ہوں گے،اب جب بھی وہ مینجر اسے مال کا آرڈر دیتا ہے تو آرڈر تیار کرکے دینے والےشخص کو ایک پیس کے پیسے مینجر کو دینے ہوتے ہیں،کیا یہ رقم اس کے لیےمینجر کو دینا جائز ہے یا پھر یہ رشوت کے زمرے میں آئے گی؟

7524
7525

دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث

سوال: کیا یہ حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کسی شخص کو دنیا کی بھلائی کا سوال کرنے کی ترغیب دی ہے؟

7525
7526

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

7526
7528

مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا

سوال: مدینہ پاک کی حاضری یا درِ مرشد جانے کے لیے کسی سے سوال کرنا کہ آپ میرے اخراجات کریں، جائز ہے یا نہیں؟ کیا دینے والا اس صورت میں گنہگار ہوگا؟

7528
7529

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

7529
7530

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے والد صاحب سے وراثت میں کیا ملا تھا؟

جواب: کریوں کاریوڑ،ایک لونڈی حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا جوکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی ماں بھی ہیں، ایک غلام شقران،اور ایک تلوار ملی، جس کانام ماثور ت...

7530