سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 2050 results

751

صاحب ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ادا کرلے تو اس کی وہ نمازِ فجر ادا نہیں ہوگی بشرطیکہ وقت میں گنجائش موجود ہو۔ فرض نماز اور وتر کے مابین ترتیب قائم رکھنا ضروری ہے۔ جیسا کہ مجمع...

751
753

رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟

جواب: ادا کردیتا ہے تو اس میں کوئی حرج والی بات نہیں، اس صورت میں بھی بیوی کا فطرہ ادا ہوجائے گا۔ شوہر پر بیوی کا فطرہ واجب نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی عالم...

753
754

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟

754
755

پیدا ہوتے ہی مرنے والے بچے کا جنازہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟

سوال: بچہ پیدا تو زندہ ہو، مگر پیدا ہوتے ہی فوت ہوجائے۔ تو کیا اس بچے کی بھی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی؟

755
756

صدقۂ فطر میں کپڑے وغیرہ خرید کر دینا

سوال: صدقۂ فطر ادا کرنا ہو، تو گندم، جَو ، کھجور یا کشمش کی جو رقم بنتی ہے ، اتنی قیمت کی کوئی اور چیز مثلاً کپڑے وغیرہ خرید کرصد قۂ فطر کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں؟

756
757

ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟

سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟

757
758

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

جواب: ادا ہی نہیں ہوتی، بلکہ جان بوجھ کر بے طہارت نماز ادا کرنے کو علما کفر لکھتے ہیں۔لہذا پوچھی گئی صورت میں جب غسل کرنا ضروری ہے، تو غسل کر کے ہی نماز ا...

758
759

مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟

سوال: مسافر مقتدی نمازِ عصر کی تیسری رکعت میں مقیم امام کے ساتھ شامل ہوا ہو، تو کیا وہ مقتدی امام کے ساتھ دو رکعت پر ہی سلام پھیردے گا یا پھر چار رکعات پوری ادا کرے گا؟

759
760

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

760