سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 5640 results

751

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

جواب: لازم ہے کہ دلیل پیش کرے ،ورنہ بغیر دلیل ِشرعی کے مباح چیز کو حرام کہہ کر اللہ تعالی کی ذات پر افتراء نہ باندھے اور اذان و اقامت سے پہلے اور بعد درود و...

751
752

روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

752
753

نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم

جواب: لازم آئے گا اور ایسا بھولے سے ہوا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا، لیکن اگر جان بوجھ کر ایسا کیا، تو سجدہ سہو کافی نہیں ہو گا، بلکہ نماز واجب الاعادہ ہو گی...

753
754

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: لازمی ہے ، ان) کو نہ دیکھے ۔( سنن ابی داؤد ، کتاب الحمام ، باب فی التعری ، جلد 2 ، صفحہ 201 ، مطبوعہ لاھور ) ایک عورت دوسری عورت کے کس حصے کو دیکھ...

754
755

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: "حَدِیْر" کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

755
756

کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟

756
757

صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

جواب: لازم ہے ، یونہی جس شخص نے کسی شرعی عذر کی وجہ سے روزے نہیں رکھے ، اس پر بھی عذر ختم ہونے کے بعد ان روزوں کی قضا لازم ہے ، ہاں اگر یہ شیخِ فانی کی حد ت...

757
758

دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم

سوال: دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر کی آبادی سے نکلتے ہی وہ قصر کرے گا، جبکہ ابھی وہ متصل شہر میں ہے؟

758
759

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

759
760

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟

760