سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 1814 results

751

عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟

751
752

کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟

سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟

752
753

غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب کو کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا کیسا؟

سوال: جو ٹب مردے کو غسل دینے کے لیے استعمال کیا جائے بعد میں اس کو جائے نماز دھونے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

753
754

بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر بے وضو شخص پانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو اس سے وضو غسل کرنےکا کیا حکم ہے؟

754
755

کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟

جواب: غسل دیا جائے نہ اُن کی نماز پڑھی جائے، مگر جبکہ بادشاہِ اسلام نے اُن پر قابو پایا اورقتل کیا تو نماز و غسل ہے یا وہ نہ پکڑے گئے نہ مارے گئے بلکہ ویسے ...

755
756

ووٹ والی سیاہی لگے ہونے کی حالت میں وضوکا حکم

سوال: ووٹنگ کے دوران جو سیاہی انگلی پر لگائی جاتی ہے اس کو وضو غسل کرنےکےلیے اتارنا ضروری ہے یا اس کواتارے بغیر بھی وضو وغسل ہوجائے گا ؟

756
757

بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد

سوال: جوجوب کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟فوائد کیا ہیں؟کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں؟

757
759

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرکے نہانے کا حکم

جواب: غسل کے وقت اگر ستر کھلا ہوا ہو تو قبلہ رخ ہونامکروہ تنزیہی ہےلیکن گناہ نہیں اور اگر ستر ڈھانپا ہوا ہو، توکراہت بھی نہیں ۔ رد المحتار میں ہے :’’ ...

759
760

دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے تو کیا غسل ہو جائیگا؟

سوال: دانتوں میں گٹکا وغیرہ پھنس جائے جس کا چھڑانا بہت مشکل ہو تو اس کو نکالے بغیر غسل ہوگا یا نہیں؟

760