
مجیب: محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-503
تاریخ اجراء: 12صفر المظفر1444
ھ /09ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کسی
بھی برتن کو غسل ِ میت کیلئے
استعمال کرنے سے وہ برتن ناپاک نہیں
ہو جاتا ۔بعض علاقوں میں یہ رواج سنا گیا کہ وہ ایسے
برتن کو پھینک دیتے ہیں
،ایسا کرنا، ناجائز و گناہ ہے۔ہاں اگر دوران غسل کوئی
نجاست وغیرہ لگ گئی ہے تو اس کو زائل کرنے کے بعد اس برتن کا استعمال
بغیر کسی کراہت کے جائز ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم