سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 892 results

751

عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟

سوال: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے بچہ گود لیا، بچے کی عمر ابھی دو سال سے کم ہے، اب بڑے بھائی کی بیوی اُس لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلانا چاہتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں بچہ گود لینے والی عورت کا اُس بچے سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجائے گا ؟

751
752

عمرہ کر کے منی، مزدلفہ و عرفات جانا اور بغیر احرام واپس مکہ مکرمہ آنا

سوال: پاکستان سے عمرہ کے لیے گئے، عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد اگلے دن منی ، مزدلفہ، عرفات اور مسجدِ نمرہ وغیرہ کی زیارت کے لئے گئے، تو واپسی میں احرام باندھنا ضروری ہے ؟ اگر کسی نے احرام نہ باندھا اور ویسے ہی واپس آگیا، تو کیا حکم ہے؟

752
753

اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔

سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔

753
754

عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: نا جس میں اس کی اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر ہو، ناجائز و گناہ کا کام ہے ، ہاں ! اگر ڈھیلا ہے اور اسے پہننے سے اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت...

754
755

9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک شخص نے کہا کہ 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز نہیں، آپ سے عرض ہے کہ ہمیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز ہےیا نہیں؟

755
756

عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے ہوں۔حدیث کا حوالہ؟

جواب: نا من عمر" ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:عمر مجھ سے اور میں عمر سے ہو ں۔(فضائل الصحابة،ج 01،ص 435،حدیث 691،مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت) نوٹ...

756
757

محمد رضا کا معنی اور محمد رضا نام رکھنا کیسا؟

سوال: محمد رضا نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟

757
758

نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم

سوال: کسی نابالغ لڑکے سے وضو کا پانی لیا اور اس پانی سے وضو کیا تو وضو ہو گا یا نہیں؟

758
759

حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم

جواب: ناف کے نزدیک حرم ِ مدینہ تعظیم و احترام میں حرم ِ مکہ کی طرح ہے مگر باقی احکامات مثلاً شکار کرنے ،خود رو گھاس وغیرہ کاٹنے میں حرمِ مکہ سے مختلف ہے...

759
760

اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر دورانِ اذان وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

760