سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 1410 results

751

جھوٹے کاغذات بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟

سوال: زید ایک ایسے شخص کے پاس نوکری کرتا ہے جو لوگوں کو بیرونِ ملک بھیجتا ہے ، زید کے ذمے یہ کام ہے کہ وہ کمپیوٹر کی مدد سے باہر جانے والے افراد کے ڈاکومنٹس تیار کرتا ہےاور ان تمام افراد کے ڈاکومنٹس میں جائیداد اور کاروبار ظاہر کیا جاتا ہے ، حالانکہ درحقیقت ان لوگوں کے پاس وہ پراپرٹی ، کاروبار اور اتنا اثاثہ نہیں ہوتا یعنی زید کی نوکری جعلی ڈاکومنٹس تیار کرنے پر ہے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا جائز ہے ؟

751
752

جدہ میں رہنے والا شخص حج قران یا تمتع کرسکتا ہے ؟

جواب: افراد ہی کرسکتے ہیں۔ درمختار مع رد المحتار ميں ہے ”(والمكي ومن في حكمه) أي من أهل داخل المواقيت ( يفرد فقط ولو قرن أو تمتع جاز وأساء، وعليه دم جب...

752
753

حج افراد کرنے والا حج کی سعی کرے گا یا نہیں ؟

سوال: میں جدہ سے حج کیلئے جا رہا ہوں،میں حج افراد کروں گا، کیا میرے لئے طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

753
754

صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا

جواب: افراد نے کئی بار گزارشات کی ہیں کہ ان کے مریضوں و بچوں کو پریشانی کا سامنا ہے، تو جو افراد مسجد کے اسپیکر پر نعتیں وغیرہ پڑھتے ہیں، انہیں فی الفور اپن...

754
755

پیدا ہوتے ہی مرنے والے بچے کا جنازہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟

جواب: افراد کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی؟ تو ہر اس مسلمان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی جو پیدا ہونے کے بعد فوت ہوا ہو، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو یا...

755
756

عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟

سوال: عمرہ پرجانے والے افراد کو مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرنا چاہیے؟

756
757

مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ – ایک کافی یا دو ضروری؟

جواب: افراد کو پہنچایاجاسکتا ہے،لہذا ایک عمرہ دونوں مرحوم ماں باپ کے ایصالِ ثواب کےلئےکرسکتے ہیں۔ ہر ایک کےلئےعلیحدہ علیحدہ عمرہ کرنا ضروری نہیں۔ ہاں...

757
758

نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں

سوال: اگر کوئی فجر کے بعد مصلے پر بیٹھا قرآن ہاتھ میں لے کر تلاوت کر رہا ہو اور بقیہ افراد بیڈ پر سو رہے ہوں، تو کیا اس میں بے ادبی ہے؟

758
759

جن افراد کو قبر میں دفن نہیں کیا جا سکا، ان سے سوالاتِ قبر کیسے ہوں گے ؟

سوال: سوال و جواب کرنے والے فرشتے قبر میں آتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کی قبر میں زیارت کرائی جاتی ہے۔ مگر جو افراد کسی حادثہ کا شکار ہو جاتے ہیں یا جل جاتے ہیں اوران کی قبر بھی نہیں بن پاتی، تو اُن کے ساتھ یہ معاملات کیسے طے پاتے ہیں؟

759
760

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

760