
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے؟ سائل : عامر مرزا ( گلزار قائد، راولپنڈی)
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
جواب: پرمبنی ہے ۔بےشک وہ ہرموجودکودیکھ رہاہے۔ ہاں! اس کادیکھناآنکھ کے ذریعے نہیں ہے کہ وہ اعضاء اورجسم سے پاک ہے ۔ اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے﴿ اِنَّ رَبّ...
گرو نانک کون تھا؟ اس کے بارے میں نظریہ
جواب: کسی حد تک مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ، گرونانک کی تعلیمات سے قطعاً ثابت نہیں کہ وہ ایک خدائے بزرگ و برتر کو ویسا ہی سمجھتا تھا جیساکہ مسلمان سمجھتے ...
انبیاء کے معجزات انکے وصال کے بعد ظاہر ہو سکتے ہیں؟
سوال: انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام كے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی قبروں میں حیات ہیں اور نماز پڑھتے اور رزق دئے جاتے ہیں،ان پر ایک آن كے لیے وعدہ الٰہی پورا کرنے کے لیے موت طاری ہوئی، پِھر دوبارہ زندہ کر دئے گئے،اس میں سوال یہ ہے كہ کیا اب انبیاء کرام علیھم الصلاۃ و السلام معجزہ دکھا سکتے ہے ؟
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔
تعزیت کتنے دنوں تک کر سکتے ہیں ؟
جواب: پر ابھارے۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی،ص618،مطبوعہ کراچی) جن اعذار کی وجہ سےتین دن کے بعد بھی تعزیت کرنےکی اجازت ہے،ان کے متعلق ردالمحتار مع الدر میں...
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)
حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟
دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کودفنانے کے بعداس کی قبرپرپانی چھڑکاجاتاہے کیایہ ایساکرناجائزہے یانہیں؟ سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)