
جواب: پر اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ نہ تو اجارہ ہے اور نہ ہی نعت پڑھنے کی اجرت ہے، بلکہ یہ انعام ہے، اسی لیے صرف جیتنے والوں کو دیا جاتا ہے، ہر نعت پڑھنے وا...
کسی کو نیکیاں ایصال کرنے سے کم ہوجاتی ہیں؟
جواب: پر تمام اہل سنت وجماعت کا اجماع ہے۔(فتاوی رضویہ ،ج 9،ص 571،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہ...
نبی کریم ﷺ کی روح مبارک مسلمان کے گھر میں ہوتی ہے؟
جواب: پرعلماء نےتصریح کی ہےکہ جب کوئی شخص کسی ایسےگھرمیں جائے،جہاں کوئی نہ ہو،تواسےچاہیےکہ یوں سلام کرے، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّـھَاالنَّبِیُّ ،(اےنبی آپ...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)