سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 5271 results

761

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

761
762

قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟

موضوع: سمتِ قبلہ سے پھرنے پر نماز فاسد ہونے کا شرعی حکم

762
763

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟

سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟

763
764

اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟

سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟

764
765

یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد

جواب: بچہ یا اانسان ہی ہے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس کا معنی اردو لغت میں ’’دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آباد ہے، غیر آباد علاقہ، ویران،سنسان ‘‘ کے ہیں ، اس م...

765
766

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: میت جانتے ہیں،وہ نماز کے لئے وضو یا غسل ہی کا اہتمام کرتے ہیں،کیونکہ انہوں نے اس کے لئے پہلے سے بندو بست کیا ہوتا ہے، لہٰذا بقیہ افراد پر بھی لازم ...

766
768

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

جواب: بچہ جب سات سال کی عمر کو پہنچتا ہے، تو وہ خود ہی کھانے، پینے، پہننے اور قضائے حاجت کے معاملات سمجھ چکا ہوتا ہے، لہذا اب اُسے اِن معاملات میں پرورش کی ...

768
769

بچی کا نام ہبہ حیات رکھنا

جواب: بچہ ہو یا بچی، ان کے نام اچھوں کے نا م پر رکھنا مستحب ہے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ بچہ ہوتوسب سے بہترہے کہ اولا اس کا نام محمد رکھا جا...

769
770

ناپاک فوم پاک کرنے کا طریقہ

سوال: بچہ اگر بیڈ کے فوم پر پیشاب کردے ،تو اسے پاک کیسے کیا جائے؟بچہ اگر بیڈ کے فوم پر پیشاب کردے ،تو اسے پاک کیسے کیا جائے؟

770