
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
سوال: اگر بچھڑا کسی بیماری کے سبب مرنے کے قریب ہوجائے، اسے ذبح کیا جائے تو اس میں زندہ ہونے کی کوئی علامت نہ ہو سوائے اس کے کہ اُس کا خون بہہ گیا ہو؟ تو کیا اس صورت میں وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: یادہ قریب ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو۔(القرآن الکریم،پارہ4،سورۃ النساء،آیت:03) (3)کہیں میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس قرار دیا۔ جیساکہ اللہ تعالیٰ ارشا...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
سوال: میں نے ایک شخص سے فون کال پردال کی بوریاں خریدیں اور اسے بینک کے ذریعے پیمنٹ کردی۔جس پر بائع (Seller) نے مجھے کہا کہ گودام (Warehouse)میں آپ کی دال الگ سے رکھی ہوئی ہے، جب آپ کا دل چاہے گاڑی لگا کر اٹھا لیجیے گا۔کیا بائع کےاس انداز سے تخلیہ کر دینے سے میرا قبضہ ہوگیا یا مجھے اس پر الگ سے قبضہ کرنا ہوگا؟جبکہ میں نے خود یا اپنے نمائندے کے ذریعے اس پر قبضہ نہیں کیا۔ کیا میں اسی کنڈیشن میں اس دال کو آگے بیچ سکتا ہوں؟ سائل:فیاض میمن
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: یاد رہے کہ کان سے بہنے والی پیپ ناپاک ہے جسم یا کپڑوں کو لگے گی تو ان کو بھی ناپاک کر دے گی ،اوراس میں اگر ناپاکی درہم کے برابریا درہم سے زیادہ لگی ہے...
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
جواب: یادہ قے آئے۔اوراگرمنہ بھرتھی اورساری یاکم ازکم چنے کی مقدارواپس حلق میں لے گیا توروزہ ٹوٹ جائے گا۔اوراگرخودبخودحلق میں چلی گئی توروزہ نہیں ٹوٹے گا۔اسی...
جواب: یادی وجہ یہ ہے کہ تلاوت قرآن مجید کی جنس سے کوئی واجب لعینہٖ نہیں ، نماز میں جو قراءت فرض وواجب ہوتی ہے وہ نماز کے تابع ہوکر ہوتی ہے ، جبکہ منت کے ...
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: یاد رہے کہ بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ ولادت کے بعد عورت چالیس دن تک ضرور ناپاک رہتی ہے ، شرعاً یہ بات درست نہیں ہے۔ اس حوالے سے درست م...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: یادہ عرصہ کے گزرنے سے ہرگز ساقط نہیں ہوتا ۔ ‘‘( فتاویٰ رضویہ ، جلد 26 ، صفحہ 261 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) وراثت تقسیم ہونے سے پہلے وارث کا انتقال ...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: یاد پر خون میں عمومیت رکھی جائے گی اور کہا جائے گا کہ چاہے خون حقیقتاً ہو یا حکماً(بہر صورت وہ نفاس والی کہلائے گی)۔ ...