
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
جواب: دینا بیان فرماتاہے﴿ اِنِّیۡ نَذَرْتُ لِلرَّحْمٰنِ صَوْمًا﴾صحابہ کرام نے نذریں مانی ہیں، لہٰذا حدیث پر یہ اعتراض نہیں کہ ’’ لا تنذروا ‘‘نہی ہے اور نہی ...
کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟
جواب: دینا چاہیے اور یہی ہمارے بزرگوں کا حکم ہے۔...
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
جواب: دینا ہے،لہٰذااگرقبرستان یا قبروں پر گھاس اُگ پڑے،تو گھاس کاٹنے والی مشین یا اسی طرح کے کسی اور آلے کے ذریعےاُسےکاٹ دیاجائے۔ علامہ ابن عابدین شامی عل...
کیا کتابیں اور کپڑے نفلی صدقے کے طور پر دے سکتےہیں؟
جواب: دینا ہی ضروری نہیں ، کوئی دوسری چیز مثلا کتاب ، کپڑے ، راشن وغیرہ بھی دیا جا سکتا ، احادیث مبارکہ میں رقم کے علاوہ بھی متعدد چیزیں صدقہ کرنے کی ترغیب ...
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: جائزۃ عقلا فی الدنیا والآخرۃ ۔۔۔۔ واختلفوا فی وقوعھا فی الدنیا،قال صاحب الکنز:قد صح وقوعھا لہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم وھذا قول جمھور اھل السنۃ وھو ا...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: جائز ہے، البتہ چند باتوں کا لحاظ رکھنا ضروری ہے: (1)کنٹورنگ میں استعمال ہونے والا موادیعنی پاؤڈر وغیرہ ناپاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقی...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں، کیونکہ روزہ فرض ہے اور تراویح کی نماز میں قرآن پاک کا ختم کرنا سنت ہے۔ سنت کی خاطر فرض چھوڑنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، ایسا کرنا سخت گناہ کبیرہ...
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟