
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: بن بلائے دعوت میں آنے والا اگر اجازت مانگے، تو صاحب خانہ کا اسے اجازت دے دینا حسن اخلاق میں سے ہے اور مستحب عمل ہے ، جبکہ دعوت میں شریک ہونے کی وجہ ...
کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازی کاکام کے کپڑوں میں نمازادا کرنامکروہ ہے۔ شامی نے فرمایا اور اس کی تفسیرشرح وقایہ میں ہے کہ وہ کپڑے جو آدمی گھر میں پہنتاہے مگران کے ساتھ اکابرک...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: بن کر چھپا ہوا تھا ،جس کے نفاق کو ظاہر کرتے ہوئے اس موقع پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کےلیے وعید بیان کرتے ہوئے اس کے انجام کو بیان فرمایا ...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
جواب: بنسبت زیادہ اچھی طرح کر سکتا ہے ،لیکن یاد رہے کہ جب بچے والد کے پاس رہیں گے، تو اُن بچوں کی والدہ کو بچوں سے ملاقات کرنے سے روکا نہیں جا سکتا۔ اگر وا...
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
جواب: بن زيد رضي الله عنهما : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال "لا يرث المسلم الكافر ولا الكافر المسلم"۔“یعنی حضرتِ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ک...
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: بنانے والاگنہگار ہےاورنمازِ تراویح کے سنت مؤکدہ ہونے کی دلیل یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلمنے تین راتیں نمازِ تراویح کی امامت فرماکربخوفِ ...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: بنا پر نہیں ہوتا، دُکاندارتو بے قصورومجبور ہوتاہے،لیکن خارجی عوامل کی وجہ سے قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ مثلا منڈی میں ہی تاجروں نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟