سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 4405 results

761

نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہندہ اچھی طرح وضو کرنے کے بعد بھی جب نماز کے لیے کھڑی ہوتی ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ اس کا وضو باقی نہیں رہا جب کہ اسے وضو ٹوٹنے کا یقین بھی نہیں ہوتا۔ اب بار بار وضو کرنے میں اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بسا اوقات تو اس کا دل بھی گھبرانے لگ جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ کے لیے نئے سرے سے وضو کرنا شرعاً ضروری ہے؟ یا پھر وہ اسی وضو کے ساتھ اپنی نماز جاری رکھے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

761
762

رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟؟

762
763

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: ہے؟ بسااوقات لا علمی کے باعث اپنے ہی حق میں ممنوع وناجائز چیزوں کی دُعا مانگی جارہی ہوتی ہے ،حالانکہ شرعی طور پر ایسی دعا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی ...

763
765

کوے کی اقسام اور ان کے احکام

سوال: سیدی اعلی حضرت نے کون سے کوے کو کھانے کیلئے حلال قرار دیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ کوا جس کے پاؤں اور چونچ ریڈ ہوتے ہیں وہ کھانے کے قابل حلال ہوتا ہے، وہ صرف دانے کھاتا ہے؟کیا آپ برائے کرم واضح کر سکتے ہیں کہ کون سا کوا حلال ہے اور کون سا حرام ہے؟

765
766

سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟

766
767

جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟

سوال: حالت جنابت میں کھانا پینا کیسا ہے؟

767
769

شاعری کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: شاعری کی شریعت میں کیا حیثیت ہے، شعر و شاعری کرنا سننا کیسا ہے ؟ قرآن و حدیث میں جو اس کی مذمت آئی اس کا محمل کیا ہے ؟ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا موقف ہے؟

769
770

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟

موضوع: کیا حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے؟

770