سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 3742 results

761

اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟

761
762

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: جائز ہے ، اگرچہ شروع کرتے وقت اس کے مسافر یا مقیم ہونے کے بارے میں علم نہ ہو۔ پھر اگر چار رکعت والی نماز میں اس کوایک یا دو رکعتیں ملیں اور امام ...

762
765

کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟

سوال: کیک پر کریم سےتصویر بناناجائز ہےیانہیں؟اسی طرح کسی کاغذپر تصویربناکرکیک پر لگاناجائز ہے یانہیں؟

765
767

مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ شرعی طور پرکسی جگہ کو لکھ کر ہی وقف کرنا ضروری نہیں،زبان سے وقف کرنے سے بھی جگہ وقف ہوجاتی ہےاور پوچھی گئی ...

767
768

قرض پر ضامن بننے کی اجرت لینا کیسا ؟

سوال: ايك شخص كو پیسوں کی ضرورت تھی ، لیکن اسے کہیں سے قرض مل نہیں رہا تھا؛ میرے ایک جاننےوالے سے بات ہوئی ہے ، تو وہ میری ضمانت پر قرض دے گا کہ اگر مقروض نے پیسے نہیں دیے تو پھر قرض خواہ کو میں رقم ادا کروں گا ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس قرض لینے والے شخص کی طرف سے ضمانت دوں گا تو کیا اس ضمانت دینے پر میں مقروض سے اجرت لے سکتا ہوں کہ میری ضمانت پر اسے قرض مل رہا ہے ، اس پر کچھ اجرت طے کر کے لوں، کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے ؟سائل: سجاد علی (صدر ، کراچی )

768
769

مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

سوال: نماز کے اندر مردحضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

769