سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 3574 results

771

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: جائزہے۔ تفصیل ِ مسئلہ:شریعت مطہرہ نے تجارت میں اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ بیچی جانے والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم (Valuable)بھی ہو ۔...

771
772

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

772
773

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: جائز ہے۔ بہر حال (خلع کے علاوہ )پہلی صورت میں واجب ہونے سے پہلے ہی کسی چیز کو ساقط کرنا ہے اور یہ جائز نہیں، جیسا کہ فتح القدیر میں مذکور ہے ۔(رد الم...

773
774

سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا

جواب: جائز ہے، لیکن افضل یہ ہے کہ عذر نہ ہوتوسنت مؤکدہ،غیر مؤکدہ اور دیگر نوافل بھی کھڑے ہو کر ہی ادا کیے جائیں، کیونکہ بلاعذر بیٹھ کر پڑھنےسے ثواب کم ہوجا...

774
775

نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں کا رواج ہے کہ کوئی غریب آدمی بھینسا پالتا ہے ، اس کو کھلاتا پلاتا اور اس کی دیکھ بھال کرتاہے ، اس بھینسے سے لوگ بھینسوں کو حاملہ کراتے ہیں اور وہ شخص اس کی اجرت لیتا ہے، یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟ سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی،آزاد کشمیر)

775
776

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

جواب: جائز ہوگا، اس روایت کو مشائخ نے مستحسن قرار دیا اور اس پر فتوی دیا۔ جہاں تک سوال میں ذکر کردہ اشکال( جس طرح حرام جانوروں مثلاً:کتا، شیر، چیتا وغیر...

776
777

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

جواب: جائز نہیں ،کیونکہ یہ اتمامِ صف کے حکم کے خلاف ہے، جو ناجائز و گناہ ہے،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے پر لوہے کی گرل یا ...

777
778

مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم

سوال: آج کل کئی ارننگ (Earning) کمپنیاں مارکیٹ میں آچکی ہیں۔ بعض کمپنیوں میں تو ابتداءً کچھ بھی انویسٹ(Invest) نہیں کرنا ہوتا جبکہ اکثر کمپنیوں میں ابتداءً کچھ رقم انویسٹ کرنی ہوتی ہے جو کہ ناقابل واپسی (Non-Refundable) ہوتی ہے۔ انویسٹ کی رقم اپنے اپنے پیکیج (Package)کے حساب سے کم زیادہ ہوتی ہے۔ کم سے کم 3000 اور زیادہ سے زیادہ لاکھوں روپے تک کے پیکجز (Packages) ہوتے ہیں،ان میں ارننگ(Earning) کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے مختلف ٹاسک (Task)دیے جاتے ہیں، مثلاً:مختلف ویڈیوز(Videos)لائک (Like)کرنا، مختلف چینلز(Channels) سبسکرائب (Subscribe) کرنا وغیرہ ۔ ٹاسک(Task) پورا کرنے کے بعد کمپنی کو اس کے اسکرین شارٹ(Screenshot) بطور ثبوت بھیجنے ہوتے ہیں،جس کے بعد طے شدہ رقم بطور پروفٹ(As Profit) دی جاتی ہے۔ جو جتنی زیادہ رقم والا پیکیج(Package) لیتا ہے اسے اتنے ہی زیادہ ٹاسک (Task) دیے جاتے ہیں اور اسی حساب سے اس کی زیادہ ارننگ (Earning) ہوتی ہے ۔ بعض کمپنیوں میں ارننگ(Earning) بڑھانے کے لئے یہ آپشن(Option) بھی ہوتا ہے کہ آپ اپنے ریفرل کوڈ (Referral Code)سے جتنے افراد کو اس کمپنی میں جوائن (Join)کروائیں گے اس کی انویسٹمنٹ(Investment) کا دس فیصد کمیشن بھی آپ کو ملے گا۔ کیا مذکورہ طریقہ کار کے مطابق انکم حاصل کرنا ،جائز ہے؟

778
779

قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟

جواب: جائز ہے جبکہ پلاٹ کی متعین قیمت اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بیان کر دی جائے نیز خریدو فروخت کے قواعد و ضوابط کے خلاف کوئی ایسی بات نہ پائی جائے جو سو...

779
780

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)

780