
سوال: لاگ بیگ(کاکروچ) وغیرہ کہیں بھی نظر آجائے تو اس کو مارنا کیسا ہے؟
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: قسم کے اعتقادات سراسر شریعت کے خلاف ہیں اور گناہ کی باتیں ہیں ،اس طرح کے اعتقادات اگر کسی کے ہیں ،تو اسے اس سے توبہ کرنی چاہئے، اسلام میں ہرگز ہر گز ...
جواب: قسم سے ہے ۔اوراحناف کے نزدیک تمام حشرات الارض بشمول گوہ ،حرام ہیں ۔ لہذا احناف کے نزدیک سانڈاکھاناجائزنہیں ہے ۔چنانچہ فیروز الغات میں ہے:"سانڈا...
عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا؟
سوال: عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: دولہے کو سہراباندھنا کیسا ہے؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟
جواب: قسمیں بلا اختلاف درست اور جائز ہیں یا ان میں سے کسی قسم میں اختلاف ہے اور جو قسم ان اقسام میں سے افضلیت رکھتی ہو استثناء کی جائے جواب سے بہت جلد تشفی ...
اعضائے وضومیں پینٹ کا نشان ہوتو کیا کرے ؟
جواب: قسم اول ودوم کی معافی توظاہر اور قسم سوم میں بعد اطلاع ازالہ مانع ضرور ہے “(فتاوی رضویہ،جلد01،صفحہ455،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...
سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا
سوال: سفر کی دعا کو بغیر وضو چھونا کیسا؟