سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 5614 results

771

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

771
772

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟

772
773

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: قضاء اللہ خیر من قضاء ابن الزبیر وقال ابو بکر ابن العربی الرضاع وصف ثبت بنفس الفعل وھذا معلوم عربیۃ وشرعا ، قال عزوجل وامھاتکم اللاتی ارضعنکم ارتبط ال...

773
774

امام قعدہ اولیٰ میں زیادہ دیر لگائے تو مقتدی کا لقمہ دینا

جواب: نماز ٹوٹ جائے گی اور اگرامام اس کالقمہ لے گا، تو امام کی بھی نمازٹوٹ جائے گی اوراس کی وجہ سے سارے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی، ہاں! اگر امام سلام پھیر...

774
775

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

سوال: آیاتِ سجدہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اس کی حکمت کیا ہے؟

775
776

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: نماز پڑھانے کا کہہ دیں ،تو اس صورت میں اجرت لینا دینا جائز ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آیاتِ قرآنی کے بدلے میں دنیا کا قلیل و حقیر مال لینے کے متعلق...

776
777

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

جواب: قضا کرے۔ مذکورہ شخص کی زوجہ بھی اگر اپنے شوہر کی طرح ،عمرے کے احرام میں ہواوراس نے بھی ابھی طواف نہ کیا ہوتو بعینہ یہی حکم اس پر بھی لازم ہ...

777
779

نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازمیں آہستہ آوازسے آمین کہناچاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلندآوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔

779
780

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

جواب: نماز پڑھنا اور اس سے(بنے مشکیزے سے)و ضو کرنا،جائزہے،مگر آدمی اور خنزیر کی کھال کا معاملہ جدا ہے ۔ سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام نے فرمایا:جس کھال کو دبا...

780