
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
جواب: ویل کی کوئی راہ ہو، اور انھیں خواص و عوام سبھی جانتے ہوں ۔ جیسے اللہ جل شانہ کا ایک ہونا ، انبیاء کرام علیہم الصلوۃوالسلام کی نبوت ۔جنت ودوزخ ۔حشرنشر...
کیا ناد علی حدیث سے ثابت ہے؟ ناد علی کی حقیقت
جواب: وی رضویہ شریف میں ہے،اُس کا خلاصہ یہ ہے کہ شاہ محمد غوث گوالیاری رحمۃاللہ علیہ نےاس کواپنی کتا ب’’جواہر خمسہ‘‘میں ذکرکیااورشاہ ولی اللہ محدث دہلوی علی...
مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)
عشر اور نصف عشر کسے کہتے ہیں اور فصل کا عشر کیسے نکالیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زمین کی پیداوار پر جو زکوٰۃ واجب ہوتی ہے جسے عشر کہتے ہیں، سوال یہ ہے کہ اس عشر اور نصف عشر سے کیا مراد ہے؟ مثلاً اگر کسی کے کھیت میں پچاس کلو یا دو سو کلو دھان یا گیہوں کی فصل ہوئی ہے تو کتنا کلو عشر یا نصف عشر نکالیں گے؟