
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جوان استاداسکول میں نویں ،دسویں کی طالبات کو پڑھاتاہے جن میں سے اکثر بالغات ہیں اورپردہ کاانتظام بھی نہیں کرتیں کیا ایسی جگہ پڑھانا،جائزہے؟ سائل:محمدعارف (شادباغ ،لاہور)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: اگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی طرف رخ کرکے نمازپڑھے تواب یہ گناہ نمازی پرہوگانہ کہ بیٹھنے والے پر۔ واللہ اعلم عزوجل ورسول...
پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکوئی شخص جماعت میں پہلی صف میں ہواوراس کاوضوٹوٹ جائے تووہ کس طرح صفوں سے نکلے؟
کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟
جواب: اگرکسی بے وضوشخص نے اعضائے وضوکےعلاوہ مثلاًگھٹنا،پیٹھ یاران یاکروٹ کودَہ دردَہ سے کم پانی میں ڈالایاکسی بھی طرح ان پرسے پانی گزراتووہ پانی مستعمل نہی...
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کسی شخص کے داڑھی میں چند بال سفید نکل آئیں، جو کہ اچھے نہ لگ رہے ہوں تو کیا ان کو نکالا جا سکتا ہے؟ سائل:عمران نظامی (راولپنڈی)
کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟
جواب: اگروہ اپنی زمین کو مسجدیامدرسے کے لیے وقف کرے گاتوشرعاوقف ہوجائے گی کہ زندگی میں ہرشخص اپنے مال کامختارہے جوچاہے تصرف کرے ۔ واللہ اعلم ع...