
اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟
میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟
جواب: بالاتفاق “ترجمہ:کسی ایک عضو پر نماز نہیں پڑھی جائے گی ۔یعنی میت کا ایسا عضو جو نصف سے کم ہو اگرچہ وہ سرمیت ہو،اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ بہ...
دورانِ عدت نوکری پر جانا کیسا؟
جواب: احکام ہوتے ہیں جو پہلے مکان کے تھے۔ بیان کی گئی صورت میں ہندہ پر اولاً شوہر کے گھر میں ہی عدت گزارنا لازم تھا لیکن جب اسے شوہر نے گھر سے نکال دیا اور ...
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
جواب: احکام ہوتے ہیں، وہ سخت غلطی پر ہیں۔دراصل شریعت میں عورت کےلیےجن مردوں سے پردہ کرنے کاحکم ہے،ان سے ہرحال میں پردہ کرناہے۔عورت عدت میں ہویانہ ہواورجن مر...
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: بالشت سے کم چوڑے یا وہ چادر اون و ریشم سے مخلوط تھی کہ تانا ریشم کا تھا بانا اون یا سوتی۔‘‘(مراٰۃ المناجیح، جلد6، صفحہ126، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کی...
عورت کاچلتی ٹرین میں نمازپڑھنا
جواب: احکام ہیں جو مرد کےلیے ہیں کہ چلتی ٹرین میں سنن و نوافل تو ہوجائیں گے ، البتہ فرض ، واجب ، اور فجر کی دو سنتیں نہیں ہو سکتیں ،ان نمازوں کےلیے آخری وق...
جواب: احکام کافر اصلی سے بھی سخت ہیں۔ مرتد سے کسی قسم کا تعلق رکھنا جائز نہیں۔اورتحفہ لیناتوتعلق کوگہراکرناہے ،لہذامرتدسے تحفہ لینا جائز نہیں ہے ۔ وَالل...
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
جواب: احکام“ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ۔وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں ۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کی ...
عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: احکام رہتےہیں جو عدت سے پہلے تھے یعنی غیر محرم سے پردہ ضروری ہےاورمحرم سے پردہ نہیں ہے۔عدت کا کوئی اسپیشل پردہ نہیں ہوتا۔البتہ گھر سے بلاحاجت شرعی...