
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: شرعی حکم بیان کرنا "گناہ کبیرہ " ہے اور ایسا کام کرنے والوں پر حدیث پاک میں لعنت کی سخت وعید آئی ہے ۔ حدیث پاک میں ہے:"عن قتادۃ عن انس قال ما اک...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: شرعی کرنے یاکسی اور جگہ کو وطن اقامت بنانے یا وطن اصلی لوٹ جانے سے ہی باطل ہوگا۔ مراقی الفلاح میں ہے:’’ویبطل وطن الإقامۃ بمثلہ و یبطل أیضابإنشاء ...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: شرعی احکام کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہمیں ان احکام پر اپنی شریعت کا حکم سمجھ کر عمل کرنا لازم ہے۔یہ گمان نہیں کیا جائے گا کہ یہ ہم سے پچھلی امت کا حکم ت...
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: عذراس کی عادت بنالیناگناہ ہے۔ غنیۃ المتملی میں ہے:’’لایجب الا بترک الواجب من واجبات الصلاۃ فلایجب بترک السنن و المستحبات ۔ ملتقطا‘‘سجدہ سہو ، نم...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ عورتوں کے لیے کسی بھی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں ، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا مسجد سے متصل باہر گلی میں ، میدان میں ہو یا ہ...
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
جواب: عذر ترک نہیں کرنا چاہیےاوراگرکوئی بلاعذرترک کرنے کی عادت بنالے تووہ گنہگار ہوتاہے اور آپ نے جو عذر بیان کیا کہ رکوع کا وقت کم ہوتا ہے، تو عرض ہے ...
وضو کے دوران کسی کام کی وجہ سے دھویا ہوا عضو خشک ہوجائے تو حکم
جواب: عذر ایسا کرنا خلاف سنت اور مکروہ ہے، البتہ دوبارہ شروع سے وضو کرنا ضروری نہیں بلکہ جتنا وضو باقی رہ گیا ہے، وہ کر لیا ،تو بھی وضو ہو جائے گا۔ہاں اگر د...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: عذر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھنے سے نہیں ہوتیں۔ بھاری کپڑے یا زیور پہنے ہوئے ہونا کوئی عذر نہیں لہٰذا اس کی وجہ سے ان نمازوں میں قیام ساقط نہیں ہوگا۔ لہٰ...