سرچ کریں

Displaying 7941 to 7950 out of 8512 results

7941

دولہا کو سہرا باندھنا کیسا؟

جواب: ہو،مثلاوہ ایساسہراہو،جوکسی مقام پرکفارکے ساتھ خاص ہو ،جس سے ان کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہو وغیرہ وغیرہ...

7941
7942

امام اورصف اول کے درمیان فاصلہ کی مقدار

جواب: اگراتنی کم جگہ چھوڑی کہ مقام کی تنگی کے سبب اس کے پیچھے مقتدی نہیں کھڑاہوسکے گا،صف ناقص رہے گی تویہ مکروہ تحریمی ہے ،یونہی بغیر کسی وجہ کےزیادہ فا...

7942
7943

الکحل ملی بیوٹی کریم استعمال کرنا

جواب: ہو،اسے جائز قرار دیا ہے لہذا جس بیوٹی کریم میں الکحل ملا ہو(اس کے علاوہ کوئی ناپاک چیزمثلامرداریاسوئرکی چربی وغیرہ کااس میں ڈالاجانایقینی طورپرثابت نہ...

7943
7944

ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟

جواب: اگراس طرح کے اشخاص خود کو ہاشمی سید کہلواتے ہیں تو ان کا سید کہلوانا جائز نہیں ہے،یہ صرف خود کو ہاشمی کہلوا سکتے ہیں سید نہیں کہلوا سکتے۔ وَاللہُ اَع...

7944
7945

سردی کے ضررسے بچنے کے لیے تیمم کرنا

سوال: کسی پرغسل فرض ہو،اوراس کا ظن غالب ہےکہ اگروہ نہائےگا، توسردی کی وجہ سےبیمارہوجائےگا،توکیاتیمم کرکےنمازپڑھ سکتاہے؟

7945
7946

عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ

جواب: اگرچہ مہینے تیس سے کم کے ہوں۔اوراگر انتقال اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کے علاوہ کسی اور دن ہو ، تو عدتِ وفات پورے ایک سو تیس130 دن ہے ،مہینوں کا اعتبار...

7946
7947

اسلام میں ٹیکس کی شرعی حیثیت

جواب: پرپیش کرنا پایا جائے گا یارشوت یامالی جرمانہ دینا پڑےگا تو اس قانون پرعمل کرناضروری ہےاوراس کی خلاف ورزی کرنا جائز نہیں لہٰذا ٹیکس کی چوری کرنا بھی جا...

7947
7949

عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا

جواب: اگرواقعی مجبوری کی صورت ہوجائے کہ تیل نہ لگانے سے بال کثرت سے گریں گے اوران کوگرنے سے بچانے کے لیے تیل لگاناہی پڑے گاتواب صرف بالوں کے علاج کی نیت سے ...

7949
7950

غلہ روکنے کی جائزوناجائزصورتیں

جواب: اگر یہ صورت نہ ہو بلکہ فصل میں غلہ خریدتاہے اور رکھ چھوڑتا ہے کچھ دنوں کے بعد جب گراں ہو جاتا ہے بیچتا ہے یہ نہ احتکار ہے نہ اس کی ممانعت۔لہذا دریافت ...

7950