
جواب: آگ بگولہ ہونے والا وغیرہ۔ اورحدیث پاک میں "حرب"نام کوسب سے قبیح ناموں میں شمارفرمایاہے اور اس کے بجائے اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ ...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: جانا صراحتاً عیب معلوم ہونے کے بعد اس پر صراحتاً راضی ہونے کا اظہار کر دینا۔ عملی مثال خریدار کہے: "مجھے یہ عیب معلوم ہے اور میں اسے قبول کرتا ہوں...
گھر میں موجود بیری کا درخت کاٹنا
جواب: آگ میں ڈالے۔ اس کو امام ابو داؤد نے روایت کیا اور فرمایا:یہ حدیث مختصر ہے یعنی (مکمل حدیث اس طرح ہے)جو جنگل کی بیری کاٹے جس سے مسافر اور جانورسایہ لیت...
قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
سوال: اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟
خود کشی کرنے والے کی بخشش کے متعلق تفصیل
جواب: آگ میں داخِل کریں گے اور یہ اللہ عز وجل کو آسان ہے ۔ ( پارہ 5،سورۃ النساء ،آیت29،30) صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمہ اللہ ( المتو...
چاندی کا چمچ اور کانٹا استعمال کرنے کا حکم
جواب: آگ اُتارتا ہے۔(صحيح مسلم، کتاب اللباس والزینۃ ،جلد3، صفحۃ 1635،الناشر: دار إحياء التراث العربي - بيروت) دوسری میں روایت میں پینے کے ساتھ کھانے ک...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: آگیا یا روزگار لگ گیا،تو اتنے روزے رکھنا یا خیرات کرنا ضرور ہے ،یہ نہیں ہوسکتا کہ یہ کام نہ کرے اور اس کے عوض میں کفارہ دیدے۔“ ...