
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
سوال: اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کے ساتھ پہلے زنا کرے اور پھر اسی لڑکی سے اس کا نکاح ہوجائے ، تو کیا اس طرح ان کا نکاح ہوجائے گا؟
دو الگ ملکوں میں رہنے والوں کا نکاح پڑھانے کا طریقہ
سوال: دو الگ ملکوں میں رہنے والے اگر موبائل پر نکاح کرنا چاہیں تو کیا یہ درست ہے؟
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید نے ہندہ کے ساتھ زنا کیا جبکہ ہندہ کی پہلے ہی سے ایک لڑکی موجود ہے۔ تو کیا زید ہندہ زانیہ کی اُس لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: اسلامی لبنان) چوتھی دلیل :حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا عمل ہے کہ مکہ میں مستقل رہائش نہ ہونے کے باوجود مکہ سے شادی کرنے کی وجہ سے آپ...
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
سوال: میرے تایا ابو کی بیٹی ہے، اس کی ایک بیٹی ہے یعنی میرے تایا کی نواسی، میں اس سے نکاح کرنا چاہتاہوں، کیا میرا اس سے نکاح کرنا، جائز ہے؟
کیا نکاح میں صرف عورتوں کو گواہ بنا سکتے ہیں؟
سوال: اگر کوئی بھی مرد نہ ہو، تو کیا نکاح کے لیے چار عورتیں گواہ بن سکتی ہیں؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: اسلام میں حرامِ قطعی ہے کہ اس کا منکر کافر ہے(اور) اس کا مرتکب فاسق و فاجر‘‘۔(مرآۃ المناجیح، جلد5، صفحہ55، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ) شوہر کا اپنی بیو...
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟