
جواب: زمین انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامْ کے اَجسام کو نہیں کھاتی ، نیزنبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے شبِ معراج ان...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: زمین کرید رہا تھا، تا کہ وہ اسے دِکھا دے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے۔ (کوے کا واقعہ دیکھ کر قاتل نے) کہا: ہائے افسوس، میں اس کوے جیسا بھی نہ ہ...
سوال: (1)جوزمین ٹھیکےپردی گئی ہواوراس کاسالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں زمیندارکو ملتا ہے ، تو اس زمین کی پیداوارپرعشرکسان دےگایا زمین کامالک اداکرےگا؟ (2)اگرسال میں دومرتبہ فصل ہوئی ،تو کیادونوں بارعشراداکرناہوگا؟ (3)فصل سے کچھ دالوں وغیرہ کوگھرمیں استعمال کےلیےرکھ کربقیہ کوبیچ دیاجاتاہے، تو کیاصرف بیچی جانےوالی فصل پرعشر لازم ہوگا؟یا جوگھرکےلیےرکھ لی ہو ، اس پربھی عشردیناہوگا؟
جواب: آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دعا قبول ہوتی ہے۔(المستدرک علی الصحیحین،ج1،ص731،دار الکتب العلمیہ،بیروت) (5)اذان ذکرِ الٰہی ہے اور ذکرِ ...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
جواب: آسمان کی طرف چڑھتی اور عرش الٰہی کے نیچے سجدہ کرتی ہے ، جو کہ بخششوں کا منبع ہے لہٰذا جو حالتِ حدث یا نجاست میں سوئے ،تو اس کی روح محلِ فیض تک نہیں...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: زمین اور جو کچھ زمین میں ہے، سب کو پیدا کیا گیا، چنانچہ فرمایا:﴿ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا﴾ترجمہ کنزالعرفان:وہی ہے جس...
میت کو دفنانے کے بجائے زمین پر کمرہ بنا کر اس میں رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوا،تواسے زمین کے اوپرہی پکی جگہ پررکھ کراس کےاردگرداینٹوں سے چاروں طرف چھوٹاساکمرہ نمابنادیاگیا۔قبرکھودکراس کے اندردفن نہیں کیاگیا،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایساکرنا شرعادرست ہے ؟
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟
جواب: زمین کی جنس سے ہو۔اب زمین کی جنس سے کون کون سی چیزیں ہیں ،اس کے متعلق قاعدہ یہ ہے کہ :"جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہے، نہ پگھلتی ہے، نہ نرم ہوتی ہ...
سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟
سوال: سجدےمیں اگرایک پاؤں کی دوانگلیاں اوردوسرےپاؤں کی چارانگلیوں کاپیٹ زمین پرلگاتوکیاواجب اداہوجائے گایانہیں؟ (ب)اگرسہوًاکسی کےپیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پرلگاتوکیاسجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائےگی؟یانماز ازسرِنواداکرناہوگی؟