
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: جسمانی ورزشوں کا طریقہ اختیار کیا جائے کہ اِن طریقوں پر سنجیدگی سے عمل کرنا، موٹاپے کو قابو کرنے میں واضح اثر ظاہر کرتا ہے، لیکن بعض اوقات موٹاپا اس ...
جسم کا سب سے پہلے پیدا کیا جانے والاحصہ
سوال: جسم کا کون سا حصہ سب سے پہلے پیدا کیا جاتا ہے؟
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: جسم پرتھوکنےوالےاورپھروہاں سے مٹی لینے والے الفاظ نہیں ہیں ،بلکہ اس میں یہ ہے کہ: "شیطان نے حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف تھوکااوراس کاتھوک ...
سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟
سوال: بالغہ عورت اپنے بہنوئی کو بھائی سمجھ کر ان سے بات چیت کرسکتی ہے، ان سے ہاتھ ملا سکتی ہے، ان کے سامنے بے پردہ آسکتی ہے، جبکہ بہنوئی عمر میں بڑا ہو اور اس کی نیت بھی صاف ہو؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟
جواب: پردہ کرنا واجب نہیں ہوگا۔ البتہ اگر سُسر جوان ہو تو بہو کو اُس سے پردہ کرنا مناسب ہے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا و...
کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟
سوال: جس مرد کی عمر اسی (80) سال سے زیادہ ہو، کیا عورت پراس عمر کےغیر محرم مرد سے بھی پردہ فرض ہوگا ؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: جسمانی،باطنی طہارت کے ذریعے ایک باحیاء معاشرہ تشکیل دیتا ہے، عفت و حیاء کو ایمان کا حصہ قرار دیتا ہے، بے راہ روی اور فُحْش کو برداشت نہیں کرتا، بلکہ ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: جسم پر کوئی ایسی چیز لگی ہو کہ جس کی آدمی کو عموماً یا خصوصاً ضرورت پڑتی ہو اوراسے تکلیف اور ضرر کے بغیر اتارنا ممکن ہو ،لیکن اس کی دیکھ بھال کرنے...