سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 5291 results

71

ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا صدقۂ فطر دینا ہوگا یا نہیں؟

سوال: جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ماں کے پیٹ میں ہے، تو رمضان المبارک میں صدقۂ فطر ادا کرنے کی صورت میں کیا اس کا بھی صدقۂ فطر ادا کرنا پڑے گا ؟

71
72

بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟

جواب: میت کی طرف سے وصیت ہو اور اسی کے مال سے قربانی کی جائے، تو گوشت صدقہ کرنا لازم ہوتا ہے۔ فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’وان ضحی عن میت من مال المیت بامر الم...

72
73

مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

سوال: ہم نے ایک مچھلی خریدی تھی۔اس مچھلی کے پیٹ میں صحیح سلامت اور ثابت مچھلی موجود تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہو گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

73
74

جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا

سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔

74
75

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

75
76

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

جواب: پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمیں سے ملا دیں ۔احادیثِ طیبہ میں عورتوں کو اسی طرح سجدہ کرنے کی تعلیم فرمائی گئی ہے۔اورچاروں فقہی مذاہب ی...

76
77

میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟

سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

77
78

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

جواب: زندہ کے ساتھ کریں، تو جائز و حلال بلکہ سنت ہے، معاذاللہ من سوء الفھم پہلا جواب: تَوَسُّل دو طرح کا ہے۔(1) شِرْکیہ (2) شرعیہ مذکورہ آیت کر...

78
80

کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدتِ طلاق گزارنے والی عورت اگر حاملہ ہو تو کیا اس کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے ،بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حاملہ کا نفقہ شوہر پر لازم نہیں ہوتا۔

80