
شراکت میں ہر فرد کے کام کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخصوں نے ایک ایک لاکھ روپے ملا کر شراکت کی ان میں سے ایک کہتا ہے کہ میں مہینے کے آخر میں نفع لے لوں گا اور کام نہیں کروں گاکیا اس طرح کی شرکت جائز ہے کہ ایک کام کرے اور دوسرا کام نہ کرے؟
حیض دیرسے آتا ہوتو عدت کیسے ختم ہوگی ؟
سوال: جس عورت کو حیض آنے میں طویل عرصہ لگ جاتا ہو ،مثلا ایک ماہ یا دو ماہ،تو اس صورت میں بھی اس عورت کی عدت تین حیض ہی ہوگی یا تین ماہ میں عدت ختم ہوجائے گی؟
ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
سوال: میں اپنی دوکان پر چوکر(Husk) (جانوروں کا چارہ) وغیرہ بیچ کر اپنا کام چلا رہا ہوں ۔ میرا کزن مجھے کچھ انویسٹمنٹ(Investment) یوں دے رہا ہے کہ اس رقم سے صرف کھاد خرید کر اپنی دوکان پر رکھوں ، جس کی ایک بوری نقد 13 ہزار روپے کی خرید کر مارکیٹ میں 4 مہینے کے ادھار پر 16 ہزار روپے کی بیچی جاتی ہے۔ کھاد کی خرید و فروخت، اس کو دوکان میں رکھنا ، کسٹمر سے پیسوں کی وصولی وغیرہ سب کام میں کروں گا اور ان کاموں کے عوض ان سے کسی قسم کا کوئی نفع اور عوض وصول نہیں کروں گا اور ان کے مال کا حساب کتاب الگ رکھوں گا ۔ میرا اس میں صرف یہ فائدہ ہو جائے گا کہ میری دوکان پر ایک آئٹم کا اضافہ ہو جائے گا جس کی وجہ سے زیادہ کسٹمر میرے پاس آئیں گے۔ تو کیا اس کی شرعا اجازت ہے؟
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟
شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرا بڑا بھائی موبائل کا کام شروع کر رہے ہیں۔ میری طرف سے چار لاکھ روپے ملائے جائیں گے اور میرے بھائی کی طرف سے چھے لاکھ۔کام ہم دونوں کریں گے اورنفع و نقصان مال کے حساب سے تقسیم کیا جائے گا۔کیا یہ شرکت درست ہے؟
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: نفع کا مستحق نہیں ہوسکتا اور سپر اسٹور سے اس ڈیل کے بدلے جو رقم لینی ہوگی ، اس کی مالک کمپنی ہوگی ، ڈسٹری بیوٹر کا اس رقم سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔ ...
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
جواب: نفعت حاصل کرنا ، جائز نہیں، کیونکہ وہ جانوراپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت کے لئے متعین ہوچکا ہے ۔ یہ قربت اُسی وقت حاصل ہوگی جب اللہ عزوجل کے نام پر ا...
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: نفع (فائدہ) حاصل کرنا ، ممکن ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز ہے اور جن چیزوں سے جائز نفع حاصل کرنا ، ممکن نہ ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے ۔ حشرات...
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
سوال: ایک خاتون کو حیض آنا بند ہو گیا ہے لیکن اس نے ابھی تک غسل نہیں کیا تو کیا وہ خاتون بنا چھوئے، بنا ہاتھ لگائے قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: نفع اٹھائیں گے،اتنا عرصہ سودی معاملے کے گناہ میں گرفتار رہیں گے، لہذا فورا ً گھر واپس کیا جائے اور گھر واپس کرنے کی صورت میں جتنا عرصہ اس گھر میں رہا،...