سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 197 results

71

موبائل اکاؤنٹ اور فری منٹ کا حکم‎

جواب: اجارہ میں لگائی گئیں جیساکہ بیانِ سوال سے ظاہر ہے کہ وقتِ ملازمت ان قواعد پر دستخط لے لیے جاتے ہیں یا ایسے شرائط وہاں مشہور ومعلوم ہو کرالمعروف کالمشر...

71
72

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: عقدِ بیع ہوجانے کے بعدخریدارکوخیارِ عیب حاصل ہونے کے بارے میں ہدایہ،بنایہ،فتح اور ردالمحتار میں ہے:واللفظ للاول”اذاحصل الایجاب والقبول لزم البیع ...

72
73

کال سینٹر کی جاب کرنے کا حکم

جواب: اجارہ بھی ناجائز ہے،چنانچہ مبسوط سرخسی میں ہے"و لا تجوز الاجارۃ علی شيء من الغناء و النوح و المزامیر و الطبل و شیئ من اللھو لأنہ معصیۃ و الاستئجار ...

73
75

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: عقدِشرکت نقدی میں واقع ہوگی ، لہٰذا سامان میں ضمنی شرکتِ ملک قائم ہوجانے کے بعد نقدی میں شرکتِ عقدکرکے نفع کم یازیادہ مقررکرنے میں شرعاً کوئی خرابی...

75
76

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

جواب: عقدِ معاوضہ میں حاصل ہو۔ ہدایہ اور اس کی شرح بنایہ میں ہے:”(وإن اشترى شيئا ونواه للتجارة كان للتجارة لاتصال النية بالعمل، بخلاف ما إذا ورث ونوى ا...

76
77

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)

77
78

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

78
79

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: عقدِ بیع ختم) کرنا جائز ہے، پس اگر انہوں نے پہلے ثمن سے زیادہ یا کم ثمن لینے دینے کی شرط لگائی ،تو شرط باطل ہوگی اور پہلے ثمن کی مثل کے عوض ہی وہ چیز ...

79
80

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: عقدِ قرض کو باطل نہ کریں گی، لیکن (خود باطل ہو جائیں گی) اور دوسری چیز واپس کرنے کی شرط لغو ہو جائے گی، پس (ایسی شرط کے باوجود) مقروض پر اسی چیز کی مث...

80