سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1493 results

71

سنتِ غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سے ایک بار سبحان اللہ پڑھنا

سوال: میں نےسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں بھولے سےسورۂ فاتحہ پڑھنے کے بجائے ایک بار سبحان اللہ پڑھ لیا، پھر یاد آتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی اور سورت ملائی، تو کیا سبحان اللہ پڑھنے کی وجہ سے مجھ پر سجدہ سہو لازم آئے گا؟

71
72

اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت

جواب: غیر روزوں کے رہتا ہوں،راتوں میں نماز پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں اور شادی بھی کرتا ہوں اور جو میرے طریقے سے منہ موڑے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔(صحیح...

72
73

جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم

جواب: غیر عذ ر،بہر صورت جانور کی قربانی ہوجائے گی اور اُسے کھانا بھی حلال ہوگا ،البتہ بغیر عذر کے جانور یا ذبح کرنے والے شخص کاقبلہ رُخ نہ ہونا ...

73
74

متعدد عمرے، فرض حج کے قائم مقام نہیں ہو سکتے

جواب: غیر عذرِ شرعی حج کو مؤخر کرنا یا اس کے بدلے عمرہ کرنا شرعاً درست نہیں ہو گا۔ مسنداحمدبن حنبل میں ہے"عن ابن عباس قال:قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سل...

74
75

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: غیر وجہ اللہ تعالیٰ کان یقصد اطلاع الناس علیٰ عبادتہ و کمالہ حتیٰ یحصل لہ منھم نحو مال او جاہ او ثناء۔“یعنی ریاکاری سے مراد یہ ہے کہ عمل کرنے والے کا ...

75
76

سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟

سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

76
77

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: غیرہا ، نیز فقہائے کرام نے اِسی حکماًعجز میں اس صورت کو بھی بیان کیا کہ ایسا عمل جس کا کوئی بدل نہ ہو اور پانی سے وضو و غسل کرنے میں اس عمل کے ...

77
78

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: غیرہ میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’لا تسبوا أصحابي، فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم، ولا نصيفه‘‘ترجم...

78
79

ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟

سوال: کیاریشم کاکپڑامردکے لئے پہنناجائزہے ؟اورآجکل مارکیٹ میں جومختلف قسم کے کپڑے آئے ہوئے ہیں جوبظاہرریشم کے لگتے ہیں جیسے جاپانی کپڑا،اسٹون واش اور سلک وغیرہ کیاان کاپہنناجائزہے یاناجائز؟

79
80

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و النظم للاول“إن ترك رفع اليدين جاز۔“یعنی اگر تکبیرِ تحریمہ کہتے وقت ہاتھوں کو بلند نہ کیا تب بھی نماز ہوجائے گی۔ (المح...

80