سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2234 results

71

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: نمازوں میں اذان واقامت کے درمیان سنن کے ذریعے فصل کرنا مستحب ہے ۔ محیط برہانی میں ہے:”قال في الجامع الصغير : ويجلس بين الأذان والإقامة إلا في المغرب، ...

71
72

جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟

72
73

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: قضاء وجمعۃ وعیدین وتراویح ووتر) فی رمضان۔۔۔(ویخیر المنفرد فی الجھر)وھو أفضل(إن أدی)۔۔۔ (ویخافت) المنفرد(حتما)أو وجوبا(إن قضی)الجھریۃ فی وقت المخافتۃ ک...

73
74

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

74
75

کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کثیر نمازیں باقی ہیں اور اب ان کو ادا کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ کی پانچ نمازوں میں سے کیا کیا پڑھنا ضروری ہے اور روز کی نمازوں میں سے قضائے عمری ادا کرنے کےلیے کون کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں یا کون کون سی نمازیں پڑھنا لازم ہیں؟

75
76

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: قضاء اس کے پڑھنے سے "رکعتین" کا پڑھنا صادق آجائے گا اور تعمیل ِارشاد ہو جائے گی،اگر چہ تحیۃ المسجد کی بھی نیت نہ کرے۔۔۔امام نووی اور قسطلانی فرماتے ہ...

76
77

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: قضاء الفوائت ،صفحہ119،مطبوعہ قاهرہ) بیرون نماز سجدہ تلاوت کا وجوب فوری نہیں،البتہ بلا عذر تاخیر مکروہ تنزیہی ہے،جیسا کہ تنویر الابصار مع در مختار ...

77
78

وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: نمازوں کے، کیونکہ ان میں وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے سلام پھیرنا ضروری ہے ، جبکہ وتر ان نمازوں میں داخل نہیں۔ وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہنے والے...

78
79

حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم

سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟

79
80

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

جواب: قضاء شهوة من غير هذين ﴿فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْعٰدُوْنَ﴾ الكاملون في العدوان وفيه دليل تحريم المتعة والاستمتاع بالكف لإرادة الشهوة۔“ ترجمہ: ”تو جو ان دو ...

80