سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 476 results

71

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟

71
72

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: قیمت لگا کر ا دا کی جائے گی۔“(بھار شریعت، جلد1، حصہ5، صفحہ892، مکتبۃ المدینہ، کراچی) تجارت کےلیے رکھے گئے جانوروں کی زکوٰۃ کا حکم بیان کرتے ہوئے فتاو...

72
73

کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

جواب: قیمت ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں، جتنا بھی مقرر کر دیا جائے لازم ہوگا۔ نیز اس میں اعتباروقتِ عقد کا ہے، لہٰذا وقتِ عقد جو مہر مقرر ہوا، وہ دس درہم یا...

73
74

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

جواب: قیمت مجہول ہے کہ آپ نے یہاں دو چیزوں کو بطور قیمت مقرر کیا ہے (1) آپ کے ماموں کی قیمت خرید(2) آپ کو ہونے والے نفع میں سے آدھاحصہ ۔اورآپ کو نفع کت...

74
75

گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟

جواب: قیمت کےمعلوم ہونے کے ساتھ قیمت اداکرنے کا کوئی وقت(Period)بھی مقرر و معلوم ہو۔ (2)اس سودے میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی گئی ہومثلاً انشورنس یا...

75
77

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

سوال: ہم آن لائن اسٹور بناتے ہیں ،جس کا ماہانہ کرایہ بھی ہم دیتے ہیں ، ہم اپنے آن لائن اسٹور پر کسی ویب سائٹ سے کوئی پروڈکٹ تلاش کر کے لگاتے ہیں ، اس میں قیمت بھی لکھی ہوتی ہے اور جس کسٹمر کو وہ چیز پسند آتی ہے، وہ خریدنا چاہتا ہے، تو اس میں خریدنے والے آپشن کو کلک کرتا ہے، وہاں خریدنے کی ہیڈنگ بھی موجود ہوتی ہے،پھر اس کے بعد بسا اوقات بعض چیزوں کی قیمت کی بارگیننگ کر کے ریٹ فائنل کر لیتے ہیں،تو ہم بیچنے کےآپشن پر کلک کر کے اسے بیچ دیتے ہیں اور اس سے رقم وصول کر لیتے ہیں ، اس کے بعد ہم ویب سائٹ والوں سے آن لائن خرید کر قیمت کی ادائیگی کر دیتے ہیں اور انہیں کسٹمر کا ایڈریس دے دیتے ہیں ،وہ کسٹمر کو چیز پہنچا دیتے ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ خریدو فروخت کا یہ طریقہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ کسٹمر کو بیچنے کے بعد ہم خود خریدتے ہیں اورپھر چیز بھی ہمارے قبضے میں نہیں آتی۔ واضح رہے کہ اس میں کمیشن والا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہم کسٹمر کو باقاعدہ بیچتے ہیں، پھر بعد میں خود خریدتے ہیں ۔

77
78

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: قیمت دو سو 200درہم ہو، اگرچہ وہ خود اتنی نہ ہو کہ اُس پر زکاۃ واجب ہو مثلاً چھ تولے سونا جب دو سو 200درہم قیمت کا ہو تو جس کے پاس ہے اگرچہ اُس پر زکاۃ...

78
79

مارکیٹ ریٹ سے مہنگی شے بیچنا

جواب: قیمت ہے یا میرا یہ سامان اتنی قیمت کے مُسَاوی ہے بیچنے والے کی اس بات پر اِعتبار کرتے ہوئے خریدار وہ چیز خرید لے پھر اسے عِلْم ہو کہ بائع(بیچنے والے) ...

79
80

سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا

جواب: قیمت کا اعتبار ہوتا ہے جو قیمت مالِ نصاب پرقمری سال پورا ہونے کے وقت ہو، لہذا (زکوۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں) اس 10 تولہ سونے پر جس دن نصاب کاسال ...

80