سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 3275 results

71

شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت کو پیشاب کے قطرے مسلسل آتے ہیں، اور ان کا وزن بہت زیادہ ہونے کے سبب ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے میں بھی آزمائش ہوتی ہے، ایسی صورت حال میں وہ عورت نماز کس طرح ادا کرے؟

71
72

مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟

جواب: مسبوق مقتدی اگر بھولے سے امام سے پہلے ہی سلام پھیرلے تو اس صورت میں نہ تو اُس مسبوق مقتدی کی نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ ہی اُس پر سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ...

72
73

امام اگر احتیاطاً سجدہ سہو کرے تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟

جواب: مسبوق (یعنی جس کی ایک یا زائد رکعتیں رہ گئیں) اگر اس سجدہ میں شریک ہوا تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ،لہذاا مام صاحب پر لازم ہے کہ بلاوجہ سجدہ سہو نہ...

73
74

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔

74
75

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

جواب: مسبوق “یعنی اگر مقتدی نے امام کو قیا م میں تکبیر کہنےکےبعد پایا تو وہ فورا اپنی رائے کےمطابق تکبیر کہےگا کیونکہ یہ مسبوق ہے۔ مذکورہ عبارت کے تحت ع...

75
76

بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم

جواب: مسبوق تھا یعنی بعض رکعات اس نے نہیں پائی تھیں، وہ اگر اس زائدسجدے میں اس کا شریک ہو ا تو اس کی نماز جاتی رہی،وہ اپنی نمازکودوبارہ اداکرے گا۔ اعلی...

76
77

فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟

جواب: مسبوق ہو تو جب امام نے قعدہ اخیرہ کر لیا اوراگلی کے لیے کھڑا ہو جائے تو مسبوق اگر قصداً اس کی پیروی کرے گا تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ۔ ...

77
78

قضا نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں، تو وہ ادائیگی کیسے کرے؟

78
79

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟

79
80

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟

80