
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: مستحب ہے ،ورنہ کم از کم ہاتھ دھو لے اور کلی کرلےکہ اس کے بغیر جنبی کےلیےکھانا پینا مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ہے ،لیکن برا عمل ہے اور مح...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: مستحب اور میت کے لیے دعائے مغفرت واستقامت کرنا سنت ہے۔یونہی بعدِ تدفین میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا، نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ...
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: مستحب ہوگا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”کسی جاندار کی تصویر جس میں اس کا چہرہ موجود ہو اور ا...
جواب: مستحب ہے۔“(بہار شریعت ،ج01،ص787،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) دوسرا سوال : یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ جواب :سورج گر...
جواب: مستحب کے آخرتک انتظارضروری نہیں لیکن کرلے توبہترہے ۔ اوراگرعادت سے پہلے بندہواتونمازکے مستحب وقت کے آخرتک انتظارکرناضروری ہے،نہ آئے تو مکروہ وقت س...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
جواب: مستحب ہے، ان کو اتنی آواز میں پڑھنا،کہ شوروغل یا ثقل سماعت کا عارضہ نہ ہو تو اس کی آواز اپنے کانوں سے سنے ،علی الترتیب فرض یا واجب یا سنت یا مستحب...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: مستحب ہے۔ درِ مختار میں ہے:”(قرا سبحانک اللھم مقتصرا علیہ )فلا یضم وجھت وجھی الا فی النافلۃ“یعنی نمازی ”سبحانک اللھم“ پڑھے گا ،اس پر اکتفا کرتے ہوئے ...
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
جواب: مستحب ہوتا ہے۔ تو اگر مذکورہ شخص آفاق یعنی میقات کے باہر سے حج کے لئے آیا تھا تو اس کا واجب طوافِ وداع درست ادا ہوگیا کیونکہ طوافِ وداع کا وقت،طوا...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: مستحب ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ دوسری رکعت میں کھڑے ہوتے ہی فوراً قراءت شروع کر دینا واجب نہیں۔ اس تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت میں فرض نماز کی دوسری ...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔