سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 3952 results

71

احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟

جواب: نا فرض ہےجس میں کوتاہی کرنا، جائز نہیں۔ زید پر لازم ہے کہ فرض علوم اور خاص کر روزے کے متعلقہ ضروری مسائل سیکھنے میں اب تک جو اس نے کوتاہی کی ہے ، ...

71
72

کیا مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب: نا مکروہ تحریمی، نا جائز و گناہ ہے، کیونکہ اہل کتاب عورتوں کے ساتھ نکاح کی اجازت اس وقت ہے جب وہ ذمیہ ہوں، یعنی وہ سلطنت اسلام میں مطیع الاسلام ہو کر ...

72
73

سُتُونوں کے درمیان صف بنانا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد کی ایک صف کے درمیان دو سُتون آتے ہیں جس کی وجہ سے قَطعِِ صف لازم آتا ہے۔ ایسی صف میں نَمازیوں کا صف بنانا کیسا؟

73
75

جلوسِ میلاد و محفلِ میلاد میں ڈھول بجانا اور آتشبازی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوس میلاد ،محفل پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا ،تالیاں بجانا،بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟

75
76

بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔

76
78

تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم

جواب: نا، نا جائز و حرام اورسخت گناہ ہے، خواہ نماز میں ہو یا بیرونِ نماز۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” ض ظ ذ ز معج...

78
80

کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم

جواب: ناپاک ہونا یقینی طور پر معلوم نہ ہو تو دودھ کوپاک ہی کہاجائے گا، البتہ! اس کاپینامکروہ تنزیہی ہے اوراگرچونچ کااس وقت ناپاک ہونایقینی طورپرمعلوم تھاتو...

80