
ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا
جواب: نوافل میں ایک ہی سورت کی تکراربلا کراہت جائز ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:”یکرہ تکرار السورۃ فی رکعۃ واحدۃ فی الفرائض ولا باس بذلک فی التطوع کذا فی فتا...
فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ فرضوں کے بعد جو جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کیے جاتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کے لیے جگہ بدلنا لازمی ہے یا جہاں کھڑے ہو کر فرض ادا کیے ہیں وہاں بهى ادا کر سکتے ہیں؟
سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟
جواب: نوافل میں منفرد کو اختیار ہے اور امام پر جہر واجب ہے ۔یہی حکم سنتوں کا ہے۔ بہار شریعت میں ہے”دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نو...
امام کارات کوصلوۃ التسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا
جواب: نوافل اگرجماعت سے اداکیے جائیں توامام صاحب پرہررکعت میں جہر(بلندآواز)سے قراءت کرناواجب ہوتاہے،اگرجان بوجھ کرآہستہ آوازمیں قراءت کرے تونمازواجب الاعادہ...
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
سوال: یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ یہ سجدہ سہو جو ہے وہ صرف فرض نمازمیں کرنا ہوتا ہے یا سنت، نوافل اور وتر میں بھی کرسکتے ہیں؟ اگر سنت ،نوافل، وتر میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: نوافل ادا نہ کرے، بلکہ مکروہ وقت ختم ہونے کے بعد پڑھے۔ نیز نمازِ فجر کے پورے وقت میں، اسی طرح نمازِ عصر کے فرض ادا کر لینے کے بعد بھی (اگرچہ ابھی...
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
سنت غیرمؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم
جواب: نوافل کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنے کا حکم بیان کرتے ہوئے حلبۃ المجلی میں ہے: ”فقام من القعدۃ الاولیٰ الی الرکعۃ الثالثۃ فانہ یستحب لہ ان یبتدی الثالثۃ ...